☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9548
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9548
حدیث نمبر: 9548 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ بِبَلَنْجَرَ فَرَأَيْنَا هِلَالَ شَوَّالٍ يَوْمَ تِسْعٍ وَعِشْرِينَ ضُحًى، فقَالَ: أَرِنِيهِ فَأَرَيْتُهُ فَأَمَرَ النَّاسَ فَأَفْطَرُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رکین کے والد فرماتے ہیں کہ ہم مقام بلنجر میں حضرت سلمان بن ربیعہ کے ساتھ تھے۔ ہم نے انتیس رمضان کو چاشت کے وقت شوال کا چاند دیکھا۔ حضرت سلمان نے فرمایا کہ مجھے بھی دکھاؤ۔ میں نے انہیں چاند دکھایا تو انہوں نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9707، ترقيم محمد عوامة 9548)
پچھلی حدیث → (9547) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9549)