حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ بِبَلَنْجَرَ فَرَأَيْنَا هِلَالَ شَوَّالٍ يَوْمَ تِسْعٍ وَعِشْرِينَ ضُحًى، فقَالَ: أَرِنِيهِ فَأَرَيْتُهُ فَأَمَرَ النَّاسَ فَأَفْطَرُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رکین کے والد فرماتے ہیں کہ ہم مقام بلنجر میں حضرت سلمان بن ربیعہ کے ساتھ تھے۔ ہم نے انتیس رمضان کو چاشت کے وقت شوال کا چاند دیکھا۔ حضرت سلمان نے فرمایا کہ مجھے بھی دکھاؤ۔ میں نے انہیں چاند دکھایا تو انہوں نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9707، ترقيم محمد عوامة 9548)