☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 954
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ ثُمَّ لَا يُنْزِلُ قَالَ:" عَلَيْهِ الْغُسْلُ" , قَالَ: قُلْتُ لَهُ: إِنَّ أُبَيًّا كَانَ لَا يَرَى ذَلِكَ. فَقَالَ: إِنَّ أُبَيًّا نَزَعَ عَنْ ذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمود بن لبید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اپنی بیوی سے جماع کرے لیکن اسے انزال نہ ہو فرمایا اس پر غسل لازم ہے۔ میں نے کہا حضرت ابی تو اس کے قائل نہیں تھے۔ فرمایا انہوں نے وفات سے پہلے رجوع کرلیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 954، ترقيم محمد عوامة 954)
پچھلی حدیث → (953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (955)