☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9539
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9539
حدیث نمبر: 9539 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9698، ترقيم محمد عوامة 9539)
پچھلی حدیث → (9538) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9540)