حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَهُوَ صَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9698، ترقيم محمد عوامة 9539)