☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9536
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9536
حدیث نمبر: 9536 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: أُتِيَ أَنَسٌ بِطَعَامٍ، فقَالَ لِي: ادْنُ، فَقُلْتُ لَا أَطْعَمُ، فقَالَ:" لَا تَقُلْ لَا أَطْعَمُ قُلْ إنِّي صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس کے پاس کھانا لایا گیا، انہوں نے مجھ سے کہا کہ قریب آجاؤ۔ میں نے کہا کہ میں نہیں کھاؤں گا۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ نہ کہو کہ میں نہیں کھاؤں گا بلکہ یہ کہو کہ میرا روزہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9695، ترقيم محمد عوامة 9536)
پچھلی حدیث → (9535) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9537)