☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9531
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9531
حدیث نمبر: 9531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ قَالَ: " إذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إلَى طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی روزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کہے کہ میں روزے سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9690، ترقيم محمد عوامة 9531)
پچھلی حدیث → (9530) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9532)