حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ، وَالشَّعْبِيَّ:" عَنِ الْمُبَاشَرَةِ فَرَخَّصَا فِيهَا , وَسَأَلْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ: فَكَرِهَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت شعبی سے روزے کی حالت میں بیوی سے معانقہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کی رخصت دی۔ حضرت ابن مغفل سے سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9685، ترقيم محمد عوامة 9526)