☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9516
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9516
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ فَرَأَيْتُهُ لَا يَنْظُرُ إلَيَّ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا شَأْنِي؟، فقَالَ: أَلَسْتَ الَّذِي تُقَبِّلُ وَأَنْتَ صَائِمٌ؟، قَالَ: فَوَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ لَا أُقَبِّلُ بَعْدَهَا وَأَنَا صَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اپنا ایک خواب بیان کیا کہ میں خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے نہیں دیکھ رہے۔ میں نے پوچھا یا رسول اللہ! آپ مجھے کیوں نہیں دیکھ رہے؟ آپ نے فرمایا کہ کیا تم روزے کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ نہیں لیتے؟ حضرت عمر نے عرض کیا کہ اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے، میں آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9675، ترقيم محمد عوامة 9516)
← Previous Hadith (9515) Back to Bab Next Hadith → (9517)