حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، قَالَ: سَمِعْتُ مَكْحُولًا وَأَتَاهُ رَجُلٌ شَابٌّ، فقَالَ: إنِّي أُقَبِّلُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ وَأَنَا صَائِمٌ , فقَالَ:" يَا بني أما أَنَا فَأَفْعَلُ ذَلِكَ وَأَمَّا أَنْتَ فَلَا تَفْعَلْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن غاز فرماتے ہیں کہ ایک نوجوان حضرت مکحول کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لیا ہے۔ حضرت مکحول نے فرمایا کہ بیٹا! میں تو ایسا کرتا ہوں لیکن تم ایسا نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9670، ترقيم محمد عوامة 9511)