اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح سے روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرے اور ایسا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9666، ترقيم محمد عوامة 9509)