☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9501
حدیث نمبر: 9501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ مَسْرُوقٍ فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" مَا أُبَالِي قَبَّلْتُهَا أَوْ قَبَّلْتُ يَدِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ میرے نزدیک اس کا بوسہ لینا یا ہاتھ کا بوسہ لینا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9660، ترقيم محمد عوامة 9501)
پچھلی حدیث → (9500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9502)