☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9494
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9494
حدیث نمبر: 9494 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ، وَالشَّعْبِيَّ عَنِ الْقُبْلَةِ وَالْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ , فَرَخَّصَا فِيهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت شعبی سے روزے کی حالت میں بوسے اور معانقہ وغیرہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کی رخصت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9653، ترقيم محمد عوامة 9494)
پچھلی حدیث → (9493) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9495)