حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ، وَالشَّعْبِيَّ عَنِ الْقُبْلَةِ وَالْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ , فَرَخَّصَا فِيهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت شعبی سے روزے کی حالت میں بوسے اور معانقہ وغیرہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کی رخصت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9653، ترقيم محمد عوامة 9494)