☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9487
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9487
حدیث نمبر: 9487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهَا مَا لَمْ يَعْدُ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روزے کی حالت میں بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر اس سے آگے نہ بڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9646، ترقيم محمد عوامة 9487)
پچھلی حدیث → (9486) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9488)