☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9412
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9412
حدیث نمبر: 9412 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ، ثُمَّ تَرَكَهَا بَعْدُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پہلے روزے کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے پھر آپ نے ایسا کرنا چھوڑ دیا پھر آپ رات کو پچھنے لگوایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9570، ترقيم محمد عوامة 9412)
پچھلی حدیث → (9411) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9413)