☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9384
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9384
حدیث نمبر: 9384 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْحُقْنَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" إنِّي لَأَكْرَهُهَا لِلْمُفْطِرِ فَكَيْفَ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روزے کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اسے روزے کے بغیر بھی مکروہ سمجھتا ہوں روزہ دار کے لئے کیسے درست قرار دے سکتا ہوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9542، ترقيم محمد عوامة 9384)
پچھلی حدیث → (9383) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9385)