حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ صَائِمًا أَيَّامَ مِنًى وَهُوَ يَذُوقُ عَسَلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے منی کے دنوں میں حضرت عروہ بن زبیر کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں شہد چکھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9530، ترقيم محمد عوامة 9372)