حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کسی دن کو مقرر کرکے اس میں روزہ رکھاجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9505، ترقيم محمد عوامة 9349)