حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَخُصُّوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاللَّيْلَةَ كَذَلِكَ بِالصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلا ف اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ جمعہ کے دن کو روزے اور رات کو عبادت کے لئے خاص کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9504، ترقيم محمد عوامة 9348)