☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9345
حدیث نمبر: 9345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَفْرِضُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ شَيْئًا لَمْ يُفْتَرَضْ عَلَيْهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ اپنے اوپر اس چیز کو فرض کرلیں تو جوان پر اللہ کی طرف سے فرض نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9501، ترقيم محمد عوامة 9345)
پچھلی حدیث → (9344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9346)