حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَفْرِضُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ شَيْئًا لَمْ يُفْتَرَضْ عَلَيْهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ اپنے اوپر اس چیز کو فرض کرلیں تو جوان پر اللہ کی طرف سے فرض نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9501، ترقيم محمد عوامة 9345)