☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9340
حدیث نمبر: 9340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُمْ كَرِهُوا صَوْمَ يَوْمِ الْجُمُعَةِ لِيَتَقَوَّوْا بِهِ عَلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے کو مکروہ قرار دیا ہے تاکہ جمعہ کی نمازبھر پور قوت کے ساتھ ادا کی جاسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9496، ترقيم محمد عوامة 9340)
پچھلی حدیث → (9339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9341)