☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9338
حدیث نمبر: 9338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " لَا يَصُومُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إلَّا أَنْ يَصُومَ يَوْمًا قَبْلَهُ أَوْ بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے دن روزہ صرف اس صورت میں رکھے کہ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں بھی روزہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9494، ترقيم محمد عوامة 9338)
پچھلی حدیث → (9337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9339)