☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9336
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9336
حدیث نمبر: 9336 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَكَنٍ، قَالَ: " مَرَّ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ عَلَى أَبِي ذَرٍّ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَهُمْ صِيَامٌ، فقَالَ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكُمْ لِتَفْطُرُنَّ فَإِنَّهُ يَوْمُ عِيدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن سکن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے کچھ شاگرد جمعہ کے دن حضرت ابو ذر کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان سب کا روزہ تھا۔ حضرت ابو ذر نے ان سے فرمایا کہ میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم روزہ توڑ دو، کیونکہ یہ جمعہ کا دن دراصل عید کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9492، ترقيم محمد عوامة 9336)
پچھلی حدیث → (9335) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9337)