حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي مِسْكِينٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إِذَا تَوَضَّأْتُ فَابْدَأْ بِأَصَابِعِكَ فَخَلِّلْهَا، فَإِنَّهُ كَانَ يُقَالُ: هُوَ مقيل الشَّيْطَان".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب تم وضو کرو تو انگلیوں سے اس کی ابتداء کرو۔ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ انگلیاں شیطان کا ٹھکانہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 93]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 93، ترقيم محمد عوامة 93)