☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9288
حدیث نمبر: 9288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: " إذَا تَقَيَّأَ وَهُوَ صَائِمٌ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ وَإِنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْقَضَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اگر روزے کی حالت میں کسی آدمی نے جان بوجھ کر قے کی تو اس پر قضا لازم ہے اور اگر خود بخود قے آگئی تو قضاء لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9444، ترقيم محمد عوامة 9288)
پچھلی حدیث → (9287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9289)