حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا تَقَيَّأَ مُتَعَمِّدًا فَهُوَ أَفْطَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جس نے جان بوجھ کر قے کی اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9442، ترقيم محمد عوامة 9286)