حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الرَّجُلِ يَسْبِقُهُ الْقَيْءُ وَهُوَ صَائِمٌ أَيَقْضِي ذَلِكَ الْيَوْمَ، قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کو روزے کی حالت میں قے آگئی تو کیا وہ اس روزے کی قضا کرے گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9441، ترقيم محمد عوامة 9285)