☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9283
حدیث نمبر: 9283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَا إعَادَةَ عَلَيْهِ وَإِنْ تَهَوَّعَ فَعَلَيْهِ الْإِعَادَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر روزہ دار کو خود بخود قے آگئی تو اس پر اعادہ لازم نہیں، اگر اس نے جان بوجھ کر قے کی تو اس پر اعادہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9439، ترقيم محمد عوامة 9283)
پچھلی حدیث → (9282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9284)