حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَا إعَادَةَ عَلَيْهِ وَإِنْ تَهَوَّعَ فَعَلَيْهِ الْإِعَادَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر روزہ دار کو خود بخود قے آگئی تو اس پر اعادہ لازم نہیں، اگر اس نے جان بوجھ کر قے کی تو اس پر اعادہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9439، ترقيم محمد عوامة 9283)