☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9278
حدیث نمبر: 9278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَإِذَا اسْتَقَاءَ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر روزے کی حالت میں کسی کو قے آگئی تو اس پر قضاء نہیں ہے اور اگر کسی نے جان بوجھ کر قے کی تو اس پر قضا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9434، ترقيم محمد عوامة 9278)
پچھلی حدیث → (9277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9279)