حَدَّثَنَا ابْنُ أبي غُنَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالسِّوَاكِ لِلصَّائِمِ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ، وَقَالَ:" إنَّمَا كُرِهَ لَهُ آخِرَ النَّهَارِ بَعْدَ مَا تَخَلَّفَ فُوهُ يُسْتَحَبُّ أَنْ يَرْجِعَ فِي جَوْفِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم کے نزدیک روزہ دار کے لئے دن کے ابتدائی حصہ میں مسواک کرنا جائز ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ دن کے آخری حصہ میں مسواک کرنا مکروہ ہے تاکہ معدے کے خالی ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والی بو واپس چلی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9411، ترقيم محمد عوامة 9255)