حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، وَسُفْيَانَ، عَنْ أَبِي نَهِيكٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَدْوَمَ سِوَاكًا وَهُوَ صَائِمٌ مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیادہ بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے روزے کی حالت میں حضرت عمر سے زیادہ کسی کو مسواک کی پابندی کرتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9398، ترقيم محمد عوامة 9242)