☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9237
حدیث نمبر: 9237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَأَلْتُهُ، عَنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ، قَالَ:" مُتَتَابِعٌ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے رمضان کی قضاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ترتیب سے مسلسل رکھنا میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9393، ترقيم محمد عوامة 9237)
پچھلی حدیث → (9236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9238)