ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ تَسْأَلُهُ عَنْ قَضَاءِ صِيَامِ رَمَضَانَ، فقَالَ: أَحْصِي الْعِدَّةَ وَفَرِّقِي"، قَالَ: وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَعِكْرِمَةُ يَقُولَانِ ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رمضان کی قضاء کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ گنتی پوری کرو خواہ روزوں کو متفرق کرکے رکھو۔ حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9369، ترقيم محمد عوامة 9213)