☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9201
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9201
مُعَاذٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُعَاذٍ , أَنَّهُ كَانَ يَأْتِي أَهْلَهُ بَعْدَ الزَّوَالِ، فَيَقُولُ: عِنْدَكُمْ غَدَاءٌ فَيَعْتَذِرُونَ إلَيْهِ، فَيَقُولُ: إنِّي صَائِمٌ بَقِيَّةَ يَوْمِي، فَيُقَالُ لَهُ: تَصُومُ آخِرَ النَّهَارِ، فَيَقُولُ:" مَنْ لَمْ يَصُمْ آخِرَهُ لَمْ يَصُمْ أَوَّلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ زوال کے بعد اپنے گھر والوں کے پاس آتے اور ان سے پوچھتے کہ کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے؟ وہ معذرت کرتے تو حضرت معاذ فرماتے کہ باقی دن میرا روزہ ہے۔ ان سے کہا جاتا کہ آپ دن کے آخری حصہ میں روزہ رکھیں گے۔ وہ فرماتے کہ جس نے دن کے آخری حصہ میں روزہ نہیں رکھا اس نے اول حصہ میں روزہ نہیں رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9356، ترقيم محمد عوامة 9201)
← Previous Hadith (9200) Back to Bab Next Hadith → (9202)