أَبَا طَلْحَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، وَيَزِيدُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ , أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ كَانَ يَأْتِي أَهْلَهُ فَيَقُولُ: هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ غَدَاءٍ فَإِنْ قَالُوا: لَا، قَالَ: فَإِنِّي صَائِمٌ"، زَادَ الثَّقَفِيُّ وَإِنْ كَانَ عِنْدَهُمْ أَفْطَرَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ اپنے گھر والوں سے پوچھتے کہ کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کوئی چیز ہے؟ وہ جواب دیتے نہیں۔ تو آپ روزہ رکھ لیتے۔ ثقفی کی روایت میں اضافہ ہے کہ اگر ان کے پاس کچھ ہوتا تو روزہ نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9355، ترقيم محمد عوامة 9200)