☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9196
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9196
حدیث نمبر: 9196 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ، عَنْ أَبِي مِسْكِينٍ، قَالَ: كَانَ إبْرَاهِيمُ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي دَعْوَةٍ، فقَالَ سَعِيدٌ: إنِّي كُنْتُ حَدَّثْتُ نَفْسِي بِالصَّوْمِ، ثُمَّ أَكَلَ، وَقَالَ إبْرَاهِيمُ: مَا يُعْجِبُنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسکین کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر ایک دعوت میں تھے۔ حضرت سعید نے کہا کہ میں نے تو روزے کی بات کی تھی۔ پھر انہوں نے کھالیا اور حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9351، ترقيم محمد عوامة 9196)
پچھلی حدیث → (9195) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9197)