☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9186
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9186
حدیث نمبر: 9186 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ:" أَنَّهُ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَعَطِشَ عَطَشًا شَدِيدًا فَأَفْطَرَ فَسَأَلَ عِدَّةً مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرُوهُ أَنْ يَقْضِيَ يَوْمًا مَكَانَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بتی فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن سیرین نے یوم عرفہ کو روزہ رکھا، لیکن انہیں شدید پیاس لگی اور انہوں نے روزہ توڑ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے بہت سے صحابہ کرام سے اس بارے میں سوال کیا تو سب نے اس کے بدلے ایک دن کی قضاء کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9341، ترقيم محمد عوامة 9186)
پچھلی حدیث → (9185) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9187)