☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9176
حدیث نمبر: 9176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا أَصْبَحْتُ وَأَنْتَ تُرِيدُ الصَّوْمَ فَأَنْتَ بِالْخِيَارِ إنْ شِئْتَ صُمْتَ وَإِنْ شِئْتَ أَفْطَرْتَ إلَّا أَنْ تَفْرِضَ عَلَى نَفْسِكَ الصَّوْمَ مِنَ اللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم روزے کے ارادے سے صبح کرو تو تمہیں اختیار ہے، اگر چاہو تو روزہ رکھو اور اگر چاہو تو روزہ نہ رکھو۔ البتہ اگر تم نے رات کو اپنے اوپر روزہ فرض کرلیا تو اب روزہ رکھنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9331، ترقيم محمد عوامة 9176)
پچھلی حدیث → (9175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9177)