☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9171
حدیث نمبر: 9171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ , وَمَيْمُونًا، فَقُلْتُ: " أُرِيدُ الصَّوْمَ فَأَرَى عَمُودَ الصُّبْحِ السَّاطِعَ، فَقَالا جَمِيعًا: كُلْ وَاشْرَبْ حَتَّى تَرَاهُ فِي أُفُقِ السَّمَاءِ مُعْتَرِضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری اور حضرت میمون سے سوال کیا کہ میں روزہ رکھنا چاہتا ہوں، میں صبح کی روشنی کو ستون کی شکل میں دیکھتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ تم اس وقت تک کھا اور پی سکتے ہو جب تک آسمان کے افق میں چوڑائی کی صورت میں روشنی نظر نہ آنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9326، ترقيم محمد عوامة 9171)
پچھلی حدیث → (9170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9172)