☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9166
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9166
حدیث نمبر: 9166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَوْشَبِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُهَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ أَهُوَ السَّاطِعُ أَمِ الْمُعْتَرِضُ، قَالَ: الْمُعْتَرِضُ وَالسَّاطِعُ: الصُّبْحُ الكاذب"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن نہار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے سوال کیا کہ فجر لمبائی کی صورت میں ہوتی ہے یا چوڑائی کی صورت میں؟ انہوں نے فرمایا کہ فجر چوڑائی کی صورت میں ہوتی ہے، لمبائی کی صورت میں تو صبح کاذب ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9321، ترقيم محمد عوامة 9166)
پچھلی حدیث → (9165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9167)