☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9166
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9166
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَوْشَبِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُهَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ أَهُوَ السَّاطِعُ أَمِ الْمُعْتَرِضُ، قَالَ: الْمُعْتَرِضُ وَالسَّاطِعُ: الصُّبْحُ الكاذب"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن نہار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے سوال کیا کہ فجر لمبائی کی صورت میں ہوتی ہے یا چوڑائی کی صورت میں؟ انہوں نے فرمایا کہ فجر چوڑائی کی صورت میں ہوتی ہے، لمبائی کی صورت میں تو صبح کاذب ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9321، ترقيم محمد عوامة 9166)
← Previous Hadith (9165) Back to Bab Next Hadith → (9167)