☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9164
حدیث نمبر: 9164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، خَالِهِ ، ثَوْبَانَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ خَالِهِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْفَجْرُ فَجْرَانِ فَأَمَّا الَّذِي كَأَنَّهُ ذَنَبُ السَّرْحَانِ فَإِنَّهُ لَا يُحِلُّ شَيْئًا، وَلَا يُحَرِّمُهُ، وَلَكِنِ الْمُسْتَطِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کی دو قسمیں ہیں، جو صبح بھیڑیئے کی دم کی طرح ہو وہ کسی چیز کو حلال و حرام نہیں کرتی، البتہ عرض کی صورت میں پھیلنے والی صبح کھانے پینے کو حرام کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9319، ترقيم محمد عوامة 9164)
پچھلی حدیث → (9163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9165)