☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9110
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9110
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ، قَالَ: " فَاسْتَأْذَنْتُهُ فِي الرُّجُوعِ إلَى أَهْلِي، فقَالَ لَا آذَنُ لَكَ إلَّا عَلَى أَنْ تَعْزِمَ أَنْ لَا تُفْطِرَ حَتَّى تَدْخُلَ، قَالَ: وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ، قُلْتُ: وَأَنَا أَعْزِمُ عَلَى نَفْسِي أَنْ لَا أُفْطِرَ، وَلَا أَقْصُرَ حَتَّى آتِيَ أَهْلِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدائن میں تھا میں نے ان سے اپنے گھر واپس جانے کی اجازت مانگی تو انہوں نے فرمایا کہ میں تمہیں اس شرط پرا جازت دیتا ہوں کہ تم گھر پہنچے تک رمضان کا روزہ نہیں چھوڑو گے۔ میں نے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ گھر پہنچنے تک نہ رمضان کا روزہ چھوڑوں گا اور نہ نماز میں قصر کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9265، ترقيم محمد عوامة 9110)
← Previous Hadith (9109) Back to Bab Next Hadith → (9111)