☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9104
حدیث نمبر: 9104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: " خَرَجَ أَبُو مَيْسَرَةَ فِي رَمَضَانَ مُسَافِرًا فَمَرَّ بِالْفُرَاتِ وَهُوَ صَائِمٌ، فَأَخَذَ مِنْهُ حُسْوَةً فَشَرِبَهُ، وَأَفْطَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ رمضان میں سفر کی غرض سے نکلے۔ وہ روزے کی حالت میں دریائے فرات کے پاس سے گذرے اور افطاری کے لئے اس میں سے ایک چلو پانی لے کر پانی پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9259، ترقيم محمد عوامة 9104)
پچھلی حدیث → (9103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9105)