حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: " خَرَجَ أَبُو مَيْسَرَةَ فِي رَمَضَانَ مُسَافِرًا فَمَرَّ بِالْفُرَاتِ وَهُوَ صَائِمٌ، فَأَخَذَ مِنْهُ حُسْوَةً فَشَرِبَهُ، وَأَفْطَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ رمضان میں سفر کی غرض سے نکلے۔ وہ روزے کی حالت میں دریائے فرات کے پاس سے گذرے اور افطاری کے لئے اس میں سے ایک چلو پانی لے کر پانی پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9259، ترقيم محمد عوامة 9104)