☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9075
حدیث نمبر: 9075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يَخْرُجُ إلَى الْغَابَةِ فَلَا يُفْطِرُ، وَلَا يَقْصُرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کبھی صحراء کی طرف نکلتے تو روزہ نہ چھوڑتے تھے اور نماز بھی پوری پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9228، ترقيم محمد عوامة 9075)
پچھلی حدیث → (9074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9076)