☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9060
حدیث نمبر: 9060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: ثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " الْإِفْطَارُ فِي السَّفَرِ صَدَقَةٌ تَصَدَّقَ اللَّهُ بِهَا عَلَى عِبَادِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سفر میں روزہ نہ رکھنا ایک صدقہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9213، ترقيم محمد عوامة 9060)
پچھلی حدیث → (9059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9061)